سورة ق - آیت 6
أَفَلَمْ يَنظُرُوا إِلَى السَّمَاءِ فَوْقَهُمْ كَيْفَ بَنَيْنَاهَا وَزَيَّنَّاهَا وَمَا لَهَا مِن فُرُوجٍ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
تو کیا انھوں نے اپنے اوپر آسمان کی طرف نہیں دیکھا کہ ہم نے کیسے اسے بنایا اور اسے سجایا اور اس میں کوئی درزیں نہیں ہیں۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 3 کہ اس کے کہیں ستون تک نظر نہیں آتے۔ “ ف 4 جیسا کہ دوسری آیت میں فرمایا İ مَا تَرَى فِي خَلْقِ الرَّحْمَنِ مِنْ تَفَاوُتٍ Ĭ” تم اللہ کی خلق میں کوئی خلل نہیں پاتے ہو۔