سورة الفتح - آیت 9

لِّتُؤْمِنُوا بِاللَّهِ وَرَسُولِهِ وَتُعَزِّرُوهُ وَتُوَقِّرُوهُ وَتُسَبِّحُوهُ بُكْرَةً وَأَصِيلًا

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

تاکہ تم اللہ اور اس کے رسول پر ایمان لاؤ اور اس کی مدد کرو اور اس کی تعظیم کرو اور دن کے شروع اور آخر میں اس کی تسبیح کرو۔

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 6 یا ” اس کا ساتھ دو۔ ‘ ف 7 یا ” نماز پڑھو“