سورة الفتح - آیت 7
وَلِلَّهِ جُنُودُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ ۚ وَكَانَ اللَّهُ عَزِيزًا حَكِيمًا
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
اور اللہ ہی کے لیے آسمانوں اور زمین کے لشکر ہیں اور اللہ ہمیشہ سے سب پر غالب، کمال حکمت والا ہے۔
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
ف 4 اس سے مراد اسی حقیقت کی تائید ہے جو اوپر بیان ہوئی