سورة محمد - آیت 0

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

اللہ کے نام سے جو بے حد رحم والا، نہایت مہربان ہے۔

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 4 اس سورۃ کا دوسرا نام القتال بھی ہے اور یہ بالاتفاق مدنی ہے حضرت بن عمر سے روایت ہے کہ آنحضرت مغرب کی نماز میں اسے پڑھا کرتے تھے۔ شوکانی