سورة الجاثية - آیت 7

وَيْلٌ لِّكُلِّ أَفَّاكٍ أَثِيمٍ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

بڑی ہلاکت ہے ہر سخت جھوٹے، گناہ گار کے لیے۔

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 2 ” خرابی“ یہ ” وَيْلٌ “ کاترجمہ ہے اور ویل جیسا کہ پہلے بتایا جا چکا ہے دوزخ کی ایک وادی کا نام بھی ہے۔