سورة الدخان - آیت  13
							
						
					أَنَّىٰ لَهُمُ الذِّكْرَىٰ وَقَدْ جَاءَهُمْ رَسُولٌ مُّبِينٌ
							ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
							
						ان کے لیے نصیحت کہاں ؟ حالانکہ یقیناً ان کے پاس بیان کرنے والا رسول آ چکا۔
								تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
							
							
							اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔
