سورة غافر - آیت 79
اللَّهُ الَّذِي جَعَلَ لَكُمُ الْأَنْعَامَ لِتَرْكَبُوا مِنْهَا وَمِنْهَا تَأْكُلُونَ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
اللہ وہ ہے جس نے تمھارے لیے چوپائے بنائے، تاکہ ان میں سے بعض پر تم سوار ہو اور انھی میں سے بعض کو تم کھاتے ہو۔
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
ف ١٤ جیسے اونٹ، گائے، بھیڑ اور بکری وغیرہ۔