سورة ص - آیت 83
إِلَّا عِبَادَكَ مِنْهُمُ الْمُخْلَصِينَ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
مگر ان میں سے تیرے وہ بندے جو چنے ہوئے ہیں۔
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
ف ٣ انہیں میں گمراہ نہ کرسکوں گا۔