سورة ص - آیت 81

إِلَىٰ يَوْمِ الْوَقْتِ الْمَعْلُومِ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

مقرر وقت کے دن تک۔

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف ٢ یعنی جو تمام مخلوقات کے فنا ہوجانے کے لئے مقرر ہے۔ مراد پہلے صور کا وقت ہے۔