سورة ص - آیت 77
قَالَ فَاخْرُجْ مِنْهَا فَإِنَّكَ رَجِيمٌ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
فرمایا پھر اس سے نکل جا، کیونکہ بلا شبہ تو مردود ہے۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 15 یعنی جنت سے یا آسمان سے، یا ہماری درگاہ سے، یا فرشتوں کی جماعت سے نکل جا۔