سورة الصافات - آیت 160

إِلَّا عِبَادَ اللَّهِ الْمُخْلَصِينَ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

مگر اللہ کے وہ بندے جو چنے ہوئے ہیں۔

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف ٤” وہ ایسی باتیں نہیں کرتے“ یا ” وہ عذاب میں پکڑے ہوئے نہیں آئیں گے“۔