سورة الصافات - آیت 147

وَأَرْسَلْنَاهُ إِلَىٰ مِائَةِ أَلْفٍ أَوْ يَزِيدُونَ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

اور اسے ایک لاکھ کی طرف بھیجا، بلکہ وہ زیادہ ہوں گے۔

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 10 ان سے’’ نینوی ‘‘شہر کے لوگ ہی مراد ہیں جس سے بھاگ کر حضرت یونس ( علیہ السلام) سمندر کی طرف آئے تھے۔