سورة الصافات - آیت 137
وَإِنَّكُمْ لَتَمُرُّونَ عَلَيْهِم مُّصْبِحِينَ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
اور بلا شبہ تم یقیناً صبح جاتے ہوئے ان پر سے گزرتے ہو۔
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
ف ١ یعنی بغرض تجارت شام و فلسطین آتے جاتے، ان کی تباہ شدہ بستی سے دن رات گزرتے رہتے ہو۔ ( کذافی الموضح)