سورة الصافات - آیت 128
إِلَّا عِبَادَ اللَّهِ الْمُخْلَصِينَ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
مگر اللہ کے وہ بندے جو چنے ہوئے ہیں۔
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
ف ٧” انہوں نے حضرت الیاس ( علیہ السلام) کو نہیں جھٹلایا“ بلکہ تصدیق کی اور ایمان لے آئے۔ ( ابن کثیر)