سورة الصافات - آیت 106
إِنَّ هَٰذَا لَهُوَ الْبَلَاءُ الْمُبِينُ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
بے شک یہی تو یقیناً کھلی آزمائش ہے۔
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
ف ٩ یعنی باپ کا اکلوتے بیٹے کو اپنے ہاتھ سے ذبح کرنا