سورة الصافات - آیت 98
فَأَرَادُوا بِهِ كَيْدًا فَجَعَلْنَاهُمُ الْأَسْفَلِينَ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
غرض انھوں نے اس کے ساتھ ایک چال چلنے کا ارادہ کیا تو ہم نے انھی کو سب سے نیچا کردیا۔
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
ف ٣ یعنی حضرت ابراہیم ( علیہ السلام) کو واقعی آگ میں ڈال دیا تھا لیکن اللہ تعالیٰ نے بچا لیا۔ دیکھئے۔ ( سورۃ انبیاء آیت ٦٩ و عنکبوت آیت ٢٤)