سورة الصافات - آیت 90

فَتَوَلَّوْا عَنْهُ مُدْبِرِينَ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

تو وہ اس سے پیٹھ پھیر کر واپس چلے گئے۔

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف ١٥ یعنی انہیں وہیں چھوڑ کر واپس چلے گئے۔ ( ابن کثیر)۔