سورة الصافات - آیت 80

إِنَّا كَذَٰلِكَ نَجْزِي الْمُحْسِنِينَ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

بے شک ہم نیکی کرنے والوں کو اسی طرح جزا دیتے ہیں۔

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف ٨ یعنی زندگی میں ان کی مدد کرتے ہیں اور مرنے کے بعد ان کا ذکر خیر باقی رکھتے ہیں۔