سورة الصافات - آیت 57

وَلَوْلَا نِعْمَةُ رَبِّي لَكُنتُ مِنَ الْمُحْضَرِينَ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

اور اگر میرے رب کی نعمت نہ ہوتی تو یقیناً میں بھی ان میں ہوتا جو حاضر کیے گئے ہیں۔

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 6 یہاں اس جنتی کی اپنے جہنمی دوست سے گفتگو ختم ہوگئی۔ اس کے بعد وہ اپنے جنتی ساتھیوں سے خطاب کر کے خوشی اور تعجب بھرے لہجے میں کہے گا۔