سورة الصافات - آیت 54

قَالَ هَلْ أَنتُم مُّطَّلِعُونَ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

کہے گا کیا تم جھانک کر دیکھنے والے ہو؟

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف ٥ یعنی کیا یہ دیکھنا چاہتے ہو کہ وہ کہاں ہے اور اس کا کیا حال ہے؟