سورة الصافات - آیت 29

قَالُوا بَل لَّمْ تَكُونُوا مُؤْمِنِينَ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

وہ کہیں گے بلکہ تم ایمان والے نہ تھے۔

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف ٦ کہ ہم تمہیں ایمان سے کفر کی طرف پھیرتے بلکہ تم اصل میں کافر تھے اور پھر اسی پر قائم رہے۔