سورة الصافات - آیت 18
قُلْ نَعَمْ وَأَنتُمْ دَاخِرُونَ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
کہہ دے ہاں! اور تم ذلیل ہوگے۔
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
ف ٦ یا ” ًتم اللہ تعالیٰ کی قدرت کے مقابلہ میں) بے بس اور حقیر ہو۔ جیسے فرمایا : ( وکل اتوہ واخرین) اور سب اس کے حضور بے بس ہو کر حاضر ہوں گے۔ ( نمل : ٨٧)