سورة الأحزاب - آیت 48

وَلَا تُطِعِ الْكَافِرِينَ وَالْمُنَافِقِينَ وَدَعْ أَذَاهُمْ وَتَوَكَّلْ عَلَى اللَّهِ ۚ وَكَفَىٰ بِاللَّهِ وَكِيلًا

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

اور کافروں اور منافقوں کا کہنا مت مان اور ان کی ایذا رسانی کی پروانہ کر اور اللہ پر بھروسا کر اور وکیل کی حیثیت سے اللہ کافی ہے۔

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف ٩ یعنی اس کی کوئی پرواہ نہ کرو اور اس سے در گزر فرما۔ (قرطبی)