سورة العنكبوت - آیت 37
فَكَذَّبُوهُ فَأَخَذَتْهُمُ الرَّجْفَةُ فَأَصْبَحُوا فِي دَارِهِمْ جَاثِمِينَ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
تو انھوں نے اسے جھٹلا دیا، پس انھیں زلزلے نے پکڑ لیا تو وہ صبح کو اپنے گھر میں پڑے کے پڑے رہ گئے۔
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
5۔ تفصیل کے لئے دیکھئے سورۃ اعراف رکوع 11، سورۃ ہود رکوع 8 مع حواشی۔