سورة النمل - آیت 79
فَتَوَكَّلْ عَلَى اللَّهِ ۖ إِنَّكَ عَلَى الْحَقِّ الْمُبِينِ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
پس اللہ پر بھروسا کر، یقیناً تو واضح حق پر ہے۔
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
2۔ اور جو حق پر ہوتا ہے اسے کسی طرح کا کھٹکا نہیں ہوتا۔ آخر کار اس کا غالب آنا یقینی ہے۔