سورة الشعراء - آیت 222
تَنَزَّلُ عَلَىٰ كُلِّ أَفَّاكٍ أَثِيمٍ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
وہ ہر زبردست جھوٹے، سخت گنہگار پر اترتے ہیں۔
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
10۔ جیسے کاہن، جوتشی، نجومی، فال گیر اور نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنیوالا وغیرہ۔