سورة الشعراء - آیت 207

مَا أَغْنَىٰ عَنْهُم مَّا كَانُوا يُمَتَّعُونَ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

تو وہ فائدہ جو وہ دیے جاتے تھے، ان کے کس کام آئے گا ؟

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف1۔ یعنی کسی کام نہ آئیں گے بلکہ یوں معلوم ہوگا جیسے کبھی لطف اٹھایا ہی نہ تھا۔