سورة الشعراء - آیت 176

كَذَّبَ أَصْحَابُ الْأَيْكَةِ الْمُرْسَلِينَ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

ایکہ والوں نے رسولوں کو جھٹلایا۔

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف5۔ یعنی مدین یا اس علاقہ کے رہنے والوں نے جہاں اب شہر تبوک آباد ہے۔ (دیکھئے سورۃ الحجر آیت 78)