سورة الشعراء - آیت 169
رَبِّ نَجِّنِي وَأَهْلِي مِمَّا يَعْمَلُونَ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
اے میرے رب! مجھے اور میرے گھر والوں کو اس سے نجات دے جو یہ کرتے ہیں۔
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
2۔ یعنی ان کی نحوست اور وبال سے محفوظ رکھے۔