سورة الشعراء - آیت 154
مَا أَنتَ إِلَّا بَشَرٌ مِّثْلُنَا فَأْتِ بِآيَةٍ إِن كُنتَ مِنَ الصَّادِقِينَ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
تو نہیں ہے مگر ہمارے جیسا ایک آدمی، پس کوئی نشانی لے آ، اگر تو سچوں سے ہے۔
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
4۔ پھر ہمیں چھوڑ کر تم پر وحی کیوں نازل کی گئی۔ نیز دیکھئے۔ (سورہ قمر :25)