سورة الشعراء - آیت 148
وَزُرُوعٍ وَنَخْلٍ طَلْعُهَا هَضِيمٌ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
اور کھیتوں اور کھجوروں میں، جن کے خوشے نرم و نازک ہیں۔
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
12۔ اور ” تمہیں کبھی زوال نہ آئے گا اور نہ تم ان اعمال کی بازپرس ہوگی جن کا ارتکاب تم کر رہے ہو۔ “