سورة الشعراء - آیت 143
إِنِّي لَكُمْ رَسُولٌ أَمِينٌ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
بے شک میں تمھارے لیے ایک امانتدار رسول ہوں۔
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
11۔ ” امانت دار“ یعنی اللہ تعالیٰ کے پیغام میں کسی قسم کی کمی یا زیادتی، مکرنے والا۔