سورة الشعراء - آیت 138
وَمَا نَحْنُ بِمُعَذَّبِينَ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
اور ہم قطعاً عذاب دیے جانے والے نہیں۔
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
6۔ یعنی پہلے لوگوں پر کونسا عذاب ٹوٹ پڑا جو آج ہم پر ٹوٹ پڑے گا۔