سورة الشعراء - آیت 125
إِنِّي لَكُمْ رَسُولٌ أَمِينٌ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
بے شک میں تمھارے لیے ایک امانتدار رسول ہوں۔
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
12۔ امانت دار یعنی بلا کم و کاست اللہ تعالیٰ کے پیغام کو پہنچانے والا۔