سورة الشعراء - آیت 124
إِذْ قَالَ لَهُمْ أَخُوهُمْ هُودٌ أَلَا تَتَّقُونَ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
جب ان سے ان کے بھائی ہود نے کہا کیا تم ڈرتے نہیں ہو؟
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
11۔ ” جو اسے چھوڑ کر بتوں کی پوجا کرتے ہو اور دوسرے کے حکموں پر چلتے ہو۔ “