سورة الشعراء - آیت 114
وَمَا أَنَا بِطَارِدِ الْمُؤْمِنِينَ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
اور میں ایمان والوں کو نکال دینے والا نہیں ہوں۔
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
6۔ یعنی ان کو اپنے پاس سے دھکے دے کر نکال دوں جیسا کہ تم چاہتے ہو۔