سورة الشعراء - آیت 36
قَالُوا أَرْجِهْ وَأَخَاهُ وَابْعَثْ فِي الْمَدَائِنِ حَاشِرِينَ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
انھوں نے کہا اسے اور اس کے بھائی کو مؤخر رکھ اور شہروں میں جمع کرنے والے بھیج دے۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف7۔ یعنی ہر کارے یا پولیس کے سپاہی جو جادوگروں کو اکٹھا کر لائیں۔