سورة الفرقان - آیت 75
أُولَٰئِكَ يُجْزَوْنَ الْغُرْفَةَ بِمَا صَبَرُوا وَيُلَقَّوْنَ فِيهَا تَحِيَّةً وَسَلَامًا
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
ان لوگوں کو جزا میں بالاخانہ دیا جائے گا، اس لیے کہ انھوں نے صبر کیا اور اس میں ان کا استقبال زندگی کی دعا اور سلام کے ساتھ کیا جائے گا۔
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
1۔ یعنی ہر حال میں راہ حق پر ثابت قدم رہنے کے بدلے میں۔