سورة المؤمنون - آیت 81

بَلْ قَالُوا مِثْلَ مَا قَالَ الْأَوَّلُونَ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

بلکہ انھوں نے کہا جیسے پہلوں نے کہا تھا۔

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

10۔ یعنی باپ دادا کی اندھی تقلید کے بغیر، ان کے پاس اپنے غلط عقائد واعمال کے لئے کوئی عقلی یا نقلی دلیل نہیں ہے۔