سورة الأنبياء - آیت 82
وَمِنَ الشَّيَاطِينِ مَن يَغُوصُونَ لَهُ وَيَعْمَلُونَ عَمَلًا دُونَ ذَٰلِكَ ۖ وَكُنَّا لَهُمْ حَافِظِينَ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
اور کئی شیطان جو اس کے لیے غوطہ لگاتے تھے اور اس کے علاوہ کام بھی کرتے تھے اور ہم ان کے نگہبان تھے۔
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
ف 10۔ شیطانوں سے مراد سرکش جن ہیں۔ دیکھئے سورۃ سبا : 21