سورة طه - آیت 11
فَلَمَّا أَتَاهَا نُودِيَ يَا مُوسَىٰ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
تو جب وہ اس کے پاس آیا تو اسے آواز دی گئی اے موسیٰ !
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 11 یہ آواز ایک درخت سے آرہی تھی۔ (دیکھیے قصص آیت 30)