سورة مريم - آیت 57

وَرَفَعْنَاهُ مَكَانًا عَلِيًّا

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

اور ہم نے اسے بہت اونچے مقام پر بلند کیا۔

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 10 یعنی بلند مرتبہ عطا فرمایا ہے جیسا کہ حدیث معراج میں ہے کہ چاہئے اور اس سے یہ بھی معلوم ہوا کہ نماز میں رونا جائز ہے (ابن کثیر)