سورة مريم - آیت 27
فَأَتَتْ بِهِ قَوْمَهَا تَحْمِلُهُ ۖ قَالُوا يَا مَرْيَمُ لَقَدْ جِئْتِ شَيْئًا فَرِيًّا
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
پھر وہ اسے اٹھائے ہوئے اپنی قوم کے پاس لے آئی، انھوں نے کہا اے مریم! یقیناً تو نے تو بہت برا کام کیا ہے۔
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
(کذافی الموضح) ف 4 یعنی گود میں بچہ لئے آرہی ہے حالانکہ یرا اب تک نکاح بھی نہیں ہوا اور تو کنواری ہے۔ (زوعبدی بہ تفسیر)