سورة ابراھیم - آیت 20

وَمَا ذَٰلِكَ عَلَى اللَّهِ بِعَزِيزٍ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

اور یہ اللہ پر ہرگز کچھ مشکل نہیں۔

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 2۔ اس کے لئے کوئی چیز شکل نہیں ہے۔ وہ چاہے تو ایسے کروڑوں عالم دم بھر میں مٹا کر نئے پیدا کردے۔ (وحیدی)۔