سورة ھود - آیت 122

وَانتَظِرُوا إِنَّا مُنتَظِرُونَ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

اور انتظار کرو، یقیناً ہم (بھی) انتظار کرنے والے ہیں۔

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 3۔ یا تم ہمارے انجام کی راہ دیکھتے رہو ہم تمہارے انجام کی راہ دیکھ رہے ہیں۔