جامع الترمذي - حدیث 878

أَبْوَابُ الحَجِّ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ بَاب مَا جَاءَ فِي فَضْلِ الْحَجَرِ الأَسْوَدِ وَالرُّكْنِ وَالْمَقَامِ​ صحيح حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ عَنْ رَجَاءٍ أَبِي يَحْيَى قَال سَمِعْتُ مُسَافِعًا الْحَاجِبَ قَال سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَمْرٍو يَقُولُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ إِنَّ الرُّكْنَ وَالْمَقَامَ يَاقُوتَتَانِ مِنْ يَاقُوتِ الْجَنَّةِ طَمَسَ اللَّهُ نُورَهُمَا وَلَوْ لَمْ يَطْمِسْ نُورَهُمَا لَأَضَاءَتَا مَا بَيْنَ الْمَشْرِقِ وَالْمَغْرِبِ قَالَ أَبُو عِيسَى هَذَا يُرْوَى عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو مَوْقُوفًا قَوْلُهُ وَفِيهِ عَنْ أَنَسٍ أَيْضًا وَهُوَ حَدِيثٌ غَرِيبٌ

ترجمہ جامع ترمذی - حدیث 878

کتاب: حج کے احکام ومسائل حجر اسود ، رکن یمانی، اور مقام ابراہیم کی فضیلت کا بیان​ عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہا کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہﷺ کوفرماتے سنا: ' حجراسود اور مقام ابراہیم دونوں جنت کے یاقوت میں سے دویاقوت ہیں، اللہ نے ان کانورختم کردیا، اگر اللہ ان کانور ختم نہ کرتا تو وہ مشرق ومغرب کے سارے مقام کو روشن کردیتے۔امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- یہ حدیث غریب ہے،۲- یہ عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہا سے موقوفاً ان کاقول روایت کیاجاتاہے ، ۳- اس باب میں انس رضی اللہ عنہ سے بھی روایت ہے ۔
تشریح : نوٹ:( سند میں رجاء بن صبیح ابویحییٰ ضعیف راوی ہیں ،لیکن متابعات کی وجہ سے یہ حدیث صحیح لغیرہ ہے، دیکھیے صحیح الترغیب رقم : ۱۱۴۷) نوٹ:( سند میں رجاء بن صبیح ابویحییٰ ضعیف راوی ہیں ،لیکن متابعات کی وجہ سے یہ حدیث صحیح لغیرہ ہے، دیکھیے صحیح الترغیب رقم : ۱۱۴۷)