أَبْوَابُ الصَّوْمِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ بَاب مَا جَاءَ فِي تَعْجِيلِ الإِفْطَارِ ضعيف حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مُوسَى الأَنْصَارِيُّ، حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، عَنْ الأَوْزَاعِيِّ، عَنْ قُرَّةَ بْنِ عَبْدِالرَّحْمَنِ، عَنْ الزُّهْرِيِّ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ ﷺ: "قَالَ اللهُ عَزَّ وَجَلَّ: أَحَبُّ عِبَادِي إِلَيَّ أَعْجَلُهُمْ فِطْرًا"
کتاب: روزے کے احکام ومسائل
افطارمیں جلدی کرنے کا بیان
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: 'اللہ عزوجل فرماتاہے: مجھے میرے بندوں میں سب سے زیادہ محبوب وہ ہیں جو افطار میں جلدی کرنے والے ہیں ' ۱؎ ۔
تشریح :
۱؎ : اس محبت کی وجہ شایدسنت کی متابعت ، بدعت سے دوررہنے اوراہل کتاب کی مخالفت ہے۔
نوٹ:(سندمیں قرۃ بن عبدالرحمن کی بہت سے منکر روایات ہیں، نیزولیدبن مسلم مدلس ہیں اور روایت عنعنہ سے ہے)۔
۱؎ : اس محبت کی وجہ شایدسنت کی متابعت ، بدعت سے دوررہنے اوراہل کتاب کی مخالفت ہے۔
نوٹ:(سندمیں قرۃ بن عبدالرحمن کی بہت سے منکر روایات ہیں، نیزولیدبن مسلم مدلس ہیں اور روایت عنعنہ سے ہے)۔