جامع الترمذي - حدیث 654
أَبْوَابُ الزَّكَاةِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ بَاب مَا جَاءَ مَنْ لاَ تَحِلُّ لَهُ الصَّدَقَةُ صحيح حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلاَنَ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ، عَنْ عَبْدِالرَّحِيمِ بْنِ سُلَيْمَانَ، نَحْوَهُ. قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ مِنْ هَذَا الْوَجْهِ
ترجمہ جامع ترمذی - حدیث 654
کتاب: زکاۃ وصدقات کے احکام ومسائل
زکاۃ لینا کس کس کے لئے جائز نہیں؟
اس سند سے بھی عبدالرحیم بن سلیمان سے اسی طرح مروی ہے۔
امام ترمذی کہتے ہیں: اس سند سے یہ حدیث غریب ہے۔
تشریح :
نوٹ:(اس میں بھی مجالد ضعیف راوی ہے، لیکن شواہد کی بناپر صحیح لغیرہ ہے)
نوٹ:(اس میں بھی مجالد ضعیف راوی ہے، لیکن شواہد کی بناپر صحیح لغیرہ ہے)