جامع الترمذي - حدیث 647
أَبْوَابُ الزَّكَاةِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ بَاب مَا جَاءَ فِي رِضَا الْمُصَدِّقِ صحيح حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ، أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ عَنْ مُجَالِدٍ، عَنْ الشَّعْبِيِّ، عَنْ جَرِيرٍ، قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ ﷺ:"إِذَا أَتَاكُمْ الْمُصَدِّقُ فَلاَ يُفَارِقَنَّكُمْ إِلاَّ عَنْ رِضًا"
ترجمہ جامع ترمذی - حدیث 647
کتاب: زکاۃ وصدقات کے احکام ومسائل زکاۃ وصول کرنے والے کی رضامندی کا بیان جریر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرمﷺنے فرمایا: 'جب زکاۃ وصول کرنے والا تمہارے پاس آئے تو وہ تم سے راضی اورخوش ہوکرہی جدا ہو'