جامع الترمذي - حدیث 615
أَبْوَابُ السَّفَرِ بَاب مَا ذُكِرَ فِي فَضْلِ الصَّلاَةِ صحيح و قَالَ مُحَمَّدٌ: حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ عَنْ عُبَيْدِاللهِ بْنِ مُوسَى عَنْ غَالِبٍ بِهَذَا.
ترجمہ جامع ترمذی - حدیث 615
کتاب: سفر کے احکام ومسائل فضائلِ صلاۃ کا بیان محمدبن اسماعیل بخاری کہتے ہیں:ہم سے اسے ابن نمیر نے بیان کیاانہوں نے اسے عبید اللہ بن موسیٰ سے روایت کی ہے او ر عبیداللہ نے غالب سے ۔